Cart(0)
Elevate Your Style and Functionality with Trendy Bags for Every Lifestyle
Elevate Your Style and Functionality with Trendy Bags for Every Lifestyle Elevate Your Style and Functionality with Trendy Bags for Every Lifestyle
Home Rare unique Drawing Tool Bag
Grow Bag - Raised Bed 45 Gallon Small 45″ x 12″ (Round)
Grow Bag - Raised Bed 45 Gallon Small 45″ x 12″ (Round)
Title:
  • DefaultTitle

$ 61.39

$ 47.22

Please select combo product attributes
The combo subtotal is $,SAVE$
Unavailable

Product Details

  • Brand: Jadeed
  • In stock
  • Price: Rs.1020
  • SKU No: 22120058
  • Color: Black
  • Size (W x H): 45'' x 12''
  • Material: Fabric
  • Protect the plants from frost, wind, pests
  • Easy to move at any time needed
  • Convenient to use if the plants need to be transplanted
  • For covering crops, trees, flowers, tomatoes, gardens, etc
  • Protects the crops from winter cold, frost and insect
  • Speed up the growth
  • Can able to pass air and sun light
  • High Quality
  • Delivery in 2 to 4 working days


    • گھر میں سبزیاں اور پھل پھول اگانے کے لیے موٹے کپڑے کے تھیلے۔۔۔ دستیاب ہیں۔

    • یہ فیبرک (خاص موٹے کپڑے) سے بنے ہوئے مختلف سائز کے اور وزن میں بہت ہلکے گملے ہیں

    • ۔ کیونکہ یہ وزن میں ہلکے ہیں اور ان کو

    • اپنی جگہ سے ہلانا آسان ہے۔ یہ ٹوٹتے بھی نہیں

    • ۔ یہ دیرپا اور کم قیمت ہیں۔ رنگ و روغن کا خرچہ نہیں۔

    • ۔ ان میں پودوں کو مسلسل اور مناسب ہِیٹ اور نمی ملتی رہتی ہے۔

    • ۔ پانی کم دینا پڑتا ہے کیونکہ گیلا کپڑا زیادہ دیر تک نمی برقرار رکھتا ہے۔

    • ۔ یہ درجہ حرارت کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

    • ۔ زائد پانی سے بعض اوقات پودے کی جڑیں خراب ہو جاتی ہیں، لیکن گرو بیگز زائد پانی کو خارج کر کے پودے کی بہتر نمو کا باعث بنتے ہیں۔

    • ۔ مسام دار ہونے کی وجہ سے یہ زائد ہِیٹ کو باہر نکال دیتے ہیں۔

    • ۔ پلاسٹک کے مقابلے میں یہ بہت حد تک ڈی گریڈیبل اور ماحول دوست ہیں۔

    • ۔ دیکھنے میں دیدہ زیب اور استعمال کرنے میں پائیدار ہیں۔

    • ۔ گھروں میں خواتین اور بچے ان کو بہت اچھی طرح ہینڈل کر سکتے ہیں

    • اور سب سے بڑ کر اس کی قیمت بھی نہایت مناسب ہے

Cart
Elevate Your Style and Functionality with Trendy Bags for Every Lifestyle
Your cart is currently empty.